سورۃ الفجر آیت نمبر 5 مع اردو ترجمہ

سورۃ الفجر مع اردو ترجمہ۔ سورہ فجر مکی سورہ ہے جو کہ ۳۰ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

ہَلۡ فِیۡ ذٰلِکَ قَسَمٌ لِّذِیۡ حِجۡرٍ ؕ﴿۵﴾

اور بیشک یہ چیزیں عقلمندوں کے نزدیک قسم کھانے کے لائق ہیں اس بات پر کہ کافروں کو ضرور عذاب ہو گا۔

سورۃ الغاشیۃ سورۃ البلد