سورۃ الفجر آیت نمبر 24 مع اردو ترجمہ

سورۃ الفجر مع اردو ترجمہ۔ سورہ فجر مکی سورہ ہے جو کہ ۳۰ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

یَقُوۡلُ یٰلَیۡتَنِیۡ قَدَّمۡتُ لِحَیَاتِیۡ ﴿ۚ۲۴﴾

کہے گا کاش میں نے اپنی اس زندگی کیلئے کچھ آگے بھیجا ہوتا۔

سورۃ الغاشیۃ سورۃ البلد