سورۃ الفجر آیت نمبر 11 مع اردو ترجمہ

سورۃ الفجر مع اردو ترجمہ۔ سورہ فجر مکی سورہ ہے جو کہ ۳۰ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

الَّذِیۡنَ طَغَوۡا فِی الۡبِلَادِ ﴿۪ۙ۱۱﴾

یہ لوگ ملکوں میں سرکش ہو رہے تھے۔

سورۃ الغاشیۃ سورۃ البلد