سورۃ الانبیاء آیت نمبر 1 مع اردو ترجمہ

سورۃ الانبیاء مع اردو ترجمہ۔ سورہ انبیاء مکی سورہ ہے جو کہ ۱۱۲ آیات اور ۷ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

اِقۡتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُہُمۡ وَ ہُمۡ فِیۡ غَفۡلَۃٍ مُّعۡرِضُوۡنَ ۚ﴿۱﴾

لوگوں کا حساب اعمال کا وقت نزدیک آ پہنچا ہے اور وہ غفلت میں پڑے اس سے منہ پھیر رہے ہیں۔

سورۃ طٰہٰ سورۃ الحج