Deen.pk WhatsApp Channel
Find deen.pk on Facebook
سورۃ الاعلٰی مع اردو ترجمہ۔ سورہ اعلی مکی سورہ ہے جو کہ ۱۹ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
الَّذِیۡ خَلَقَ فَسَوّٰی ۪ۙ﴿۲﴾
جس نے انسان کو بنایا پھر اسکے اعضاء کو درست کیا۔