سورۃ العٰدیٰت آیت نمبر 9 مع اردو ترجمہ

سورۃ العٰدیٰت مع اردو ترجمہ۔ سورہ عدیت مکی سورہ ہے جو کہ ۱۱ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

اَفَلَا یَعۡلَمُ اِذَا بُعۡثِرَ مَا فِی الۡقُبُوۡرِ ۙ﴿۹﴾

کیا وہ اس وقت کو نہیں جانتا کہ جب مردے قبروں میں سے باہر نکال لئے جائیں گے۔

سورۃ الزلزال سورۃ القارعۃ