سورۃ الدخان آیت نمبر 9 مع اردو ترجمہ

سورۃ الدخان مع اردو ترجمہ۔ سورہ دخان مکی سورہ ہے جو کہ ۵۹ آیات اور ۳ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

بَلۡ ہُمۡ فِیۡ شَکٍّ یَّلۡعَبُوۡنَ ﴿۹﴾

لیکن یہ لوگ شک میں پڑے کھیل رہے ہیں۔

سورۃ الزخرف سورۃ الجاثیۃ