سورۃ الدخان آیت نمبر 19 مع اردو ترجمہ

سورۃ الدخان مع اردو ترجمہ۔ سورہ دخان مکی سورہ ہے جو کہ ۵۹ آیات اور ۳ رکوع پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

وَّ اَنۡ لَّا تَعۡلُوۡا عَلَی اللّٰہِ ۚ اِنِّیۡۤ اٰتِیۡکُمۡ بِسُلۡطٰنٍ مُّبِیۡنٍ ﴿ۚ۱۹﴾

اور اللہ کے سامنے سرکشی نہ کرو میں تمہارے پاس کھلی دلیل لے کر آیا ہوں۔

سورۃ الزخرف سورۃ الجاثیۃ