سمیر
Sumair
سُمَيْر
Englishاردو معنی
- نام
- سمیر
- رومن
- Sumair
- اعراب
- سُمَيْر
- جنس
- لڑکا
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام
معنی: صحابی کا نام، رات کے وقت قصہ کہانی کہنے والا، باتیں کرنے والا، زمانۂ طویل
حوالہ: (القاموس الوحید ، ص :۷۹۹، ط :ادارہ اسلامیات لاہور) و (الاصابۃ فی تمییزالصحابۃ ، ج :۳ ، ص : ۱۸۵، ط : بیروت)،(اسدالغابۃ، ص:۵۲۰، ط:دارابن حزم)