سعید
Saeed
سَعِیْد
Englishاردو معنی
- نام
- سعید
- رومن
- Saeed
- اعراب
- سَعِیْد
- جنس
- لڑکا
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام
معنی: صحابی کا نام، نیک بخت، بامراد، خوش نصیب، کامیاب
حوالہ: (القاموس الوحید ، ص :۷۶۹، ط :ادارہ اسلامیات لاہور) ، (الاصابۃ فی تمییزالصحابۃ ، ج :۳ ، ص : ۱۰۵، ط : بیروت)