سجدہ میں پڑھی جانے والی گیارہویں دعا
Sajde ki Gyarahvi Dua
Arabicاردو ترجمہ
سجدہ میں یہ دعا بھی پڑھی جاسکتی ہے
اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ فِيْ قَلْبِيْ نُوْرًا، وَّفِيْ سَمْعِيْ نُوْرًا، وَّاجْعَلْ فِيْ بَصَرِيْ نُوْرًا، وَّاجْعَلْ أَمَامِيْ نُوْرًا، وَّاجْعَلْ خَلْفِيْ نُوْرًا، وَّاجْعَلْ مِنْ تَحْتِيْ نُوْرًا، وَّأَعْظِمْ لِيْ نُوْرًا
ترجمہ: اے اللہ! میرے دل میں نور ڈال دے اور میری آنکھوں میں اور میرے کانوں میں نور بھردے اورمیری دائیں طرف نور کردے اور میری بائیں طرف نور کردے اور میرے نیچے نور کر دے اور میرے آگے اور میرے پیچھے نور کردے اور میرے لئے نور کو عظیم کردے۔
حوالہ: (مصنف ابن ابي شيبة، 6/29، ریاض)