سجدہ میں پڑھی جانے والی دسویں تسبیح
Sajde ki Dasvi Tasbeeh
Arabicاردو ترجمہ
سجدہ میں یہ تسبیح بھی پڑھی جاسکتی ہے
اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِيْ مَا أَسْرَرْتُ وَمَا أَعْلَنْتُ
ترجمہ: اے اللہ! میرے اگلے اور پچھلے سب گناہ بخش دے
حوالہ: (مصنف ابن ابي شيبة، 6/30، ریاض، المستدرك على الصحيحين للحاكم 1/343، العلمیۃ)