ادائے قرض کی دعا
Qarz Ada Hone ki Dua
Arabicاردو ترجمہ
ادائے قرض کی دعا
اَللّٰهُمَّ اكْفِنِيْ بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ وَأَغْنِنِيْ بِفَضْلِكَ عَنْ مّنْ سِوَاكَ
ترجمہ: اے اللہ! حرام سے بچاتے ہوئے اپنے حلال کے ذریعہ تو میری کفایت فرما، اور اپنے فضل کے ذریعہ تو مجھے دوسروں سے بے نیاز کردے۔
حوالہ: (سنن الترمذي، 5/560، مصر)