لباس اتارتے وقت پڑھی جانےوالی دعا
Libas Utarte Waqt ki Dua
Arabicاردو ترجمہ
لباس اتارتے وقت یہ پڑھے
بِسْمِ اللّٰهِ
ترجمہ: جب کپڑا اتارے تو بِسْمِ اللّٰهِ کہہ کر اتارے کیوں کہ بِسْمِ اللّٰهِ کی وجہ سے شیطان اس کی شرم گاہ کی طرف نہ دیکھ سکے گا۔
حوالہ: (سنن الترمذي، 2/503، مصر)، (الحصن الحصین، 191، مصر)