عیادت کے وقت پڑھی جانے والی دعا
Iyadat ki Dua
Arabicاردو ترجمہ
جب کسی مریض کی عیادت کرے تو اس سے یوں کہے
لَابَأْسَ طَھُوْرٌ اِنْ شَاءَ اللهُ
ترجمہ: کچھ حرج نہیں، ان شاء اللہ یہ بیماری تم کو گناہوں سے پاک کردےگی۔
حوالہ: (صحيح البخاري، 4/202، دارطوق النجاۃ)، (مشكاة المصابيح، 1/485،بیروت)