دودھ پینے کے بعد کی دعا
Doodh Peene ke Baad ki Dua
Arabicاردو ترجمہ
دودھ پی کر یہ دعا پڑھے
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيْهِ وَزِدْنَا مِنْهُ
ترجمہ: اے اللہ! تو اس میں ہمیں برکت دے، اور ہم کو اور زیادہ دے۔
حوالہ: (سنن أبي داود، 5/561، دارالرسالۃ۔ مشكاة المصابيح، 2/473، بیروت)