اپنے دل کو اطاعت کی طرف پھیرنے کی طلب
Dil ko Itaat ki Taraf Pherne ki Dua
Arabicاردو ترجمہ
اپنے دل کو اطاعت کی طرف پھیرنے کے لیے یہ پڑھے
اَللّٰهُمَّ مُصَرِّفَ الْقُلُوْبِ صَرِّفْ قُلُوْبَنَا عَلٰى طَاعَتِكَ
ترجمہ: یا اللہ! ہمارے دلوں کو پھیرنے والے! ہمارے دل اپنی طاعت کی طرف پھیردے۔
حوالہ: (صحيح مسلم، 4/2045، بیروت)