ریان
Rayyan
رَیَّان
Englishاردو معنی
- نام
- ریان
- رومن
- Rayyan
- اعراب
- رَیَّان
- جنس
- لڑکا
لڑکوں کے معنی کے اعتبار سے اچھے نام
معنی: سیراب کرنے والا، جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ، (یا جنت کی ایک نہر )
حوالہ: (مؤطا ، روایۃ یحی اللیثی ، باب ماجاء فی الخیل والمسابقۃ بینھما ، ج:۲، ص :۴۶۹ ،ط : دار احیاء التراث ) ، (صحيح البخاري ـ حسب ترقيم فتح الباري، ج:3 ، ص :32 ، ط : دارالشعب قاہرہ) ، (موسوعۃ اطراف الحدیث ، ج:۱ ، ص :۱۷۷۵۱۷ ، ط :دار النشر)