محصن
Mohsin
مُحْصِن
Englishاردو معنی
- نام
- محصن
- رومن
- Mohsin
- اعراب
- مُحْصِن
- جنس
- لڑکا
معنی: پاک دامن، بچانے والا، حفاظت کرنے والا، پارسا، پاک دامن، وہ جو کسی کے گرد دیوار بنائے یا حفاظت کرے، محافظ، داروغہ
حوالہ: (تاج العروس من جواهر القاموس، ج:۳۴، ص:۴۳۵، ط: دار الھدایہ)، (القاموس الوحید ، ص :۳۴۸، ط :ادارہ اسلامیات لاہور)، (تھذیب الکمال، ج:۲۲، ص:۱۶۹، ط:بیروت)،(جامع اللغات ؛ علمی اردو لغت)