جابر
Jabir
جَابِر
Englishاردو معنی
- نام
- جابر
- رومن
- Jabir
- اعراب
- جَابِر
- جنس
- لڑکا
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام
معنی: صحابی کا نام، ٹوٹی ہوئی ہڈی جوڑنے والا، ناگزیر، زور والا، قاہر
حوالہ: (القاموس الوحید ، ص :۲۳۱ط :ادارہ سلامیات لاہور) ، (الاصابۃ فی تمییز الصحابۃ ، ج : ۱ ، ص : ۴۲۹ ، ط : بیروت )