اسلامی نام · اسماء حسنیٰ سے ماخوذ نام

عبدالرحمٰن

Abdur Rahman

عَبْدُالرَّحْمٰن

لڑکا

Englishاردو معنی
نام
عبدالرحمٰن
رومن
Abdur Rahman
اعراب
عَبْدُالرَّحْمٰن
جنس
لڑکا

اسماء حسنیٰ سے ماخوذ نام

معنی: رحمٰن کا بندہ،اور کئی صحابہ کا نام، رحمن اللہ کا نام ہے، یہ غیراللہ کے لئے استعمال نہیں ہوسکتا

حوالہ: (سنن الترمذي، شاكر، ألباني ج:۵، ص:۵۳۰، ط:بیروت)،(سنن أبي داود ـ محقق وبتعليق الألباني، ج:۴، ص:۴۴۳، ط: بيروت)،(الإصابة في تمييز الصحابة، ج:۴، ص:۲۸۲، ط:بیروت)

اسماء حسنیٰ سے ماخوذ نام

معنی: عبد بمعنی بندہ ، غلام ، محکوم اوررحمن بمعنی بڑا مہربان، زبردست رحمت والا، یہ صرف اللہ تعالی کا وصف خاص ہے، غیراللہ کے لئے یہ لفظ عبد کے بغیر استعمال کرناجائز نہیں، اورعبد الرحمن کا معنی ہے:رحمن یعنی اللہ کا بندہ، اورعبدالرحمن کئی صحابہ کا نام

حوالہ: (سنن أبي داود ـ محقق وبتعليق الألباني، ج:۴، ص:۴۴۳، ط: بيروت )،(طبقات الحنفيۃ، ج:۱، ص:۷، ط:میر محمد کتب خانہ)،(القاموس الوحید ، ص ۶۰۹اور ۱۰۳۸،ط :ادارہ اسلامیات لاہور)، (الإصابة في تمييز الصحابۃ، ج:۳، ص:۲۸۲، ط:بیروت)،(اسدالغابۃ، ص:۷۷۰، ط:دارابن حزم)

مزید: اسماء حسنیٰ سے ماخوذ نام

تمام 139 نام دیکھیں

ناموں کے دیگر زمرے

ماخذ: جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

عبدالرحمٰن نام کا مطلب - لڑکے کا اسلامی نام | Abdur Rahman