اسلامی نام · اسماء حسنیٰ سے ماخوذ نام

عبدالملِک

Abdul Malik

عَبْدُ الْمَلِك

لڑکا

Englishاردو معنی
نام
عبدالملِک
رومن
Abdul Malik
اعراب
عَبْدُ الْمَلِك
جنس
لڑکا

اسماء حسنیٰ سے ماخوذ نام

معنی: ملِک کابندہ

حوالہ: (سنن الترمذي، شاكر، ألباني ج:۵، ص:۵۳۰، ط:بیروت)

اسماء حسنیٰ سے ماخوذ نام

معنی: عبد بمعنی بندہ، غلام، محکوم، اور ملک بمعنی مالک مطلق یعنی اللہ تعالیٰ، بادشاہ، عبد الملک کا معنی ہے: مالک مطلق کا بندہ

حوالہ: (سنن الترمذي، شاكر، ألباني ج:۵، ص:۵۳۰، ط:بیروت)،(القاموس الوحید، ص:۱۰۳۸، ط:ادارہ اسلامیات لاہور)،(طبقات الحنفيۃ، ج:۱، ص:۷، ط:میرمحمدکتب خانہ)

مزید: اسماء حسنیٰ سے ماخوذ نام

تمام 139 نام دیکھیں

ناموں کے دیگر زمرے

ماخذ: جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

عبدالملِک نام کا مطلب - لڑکے کا اسلامی نام | Abdul Malik