تمام اہل ایمان کے برابر نیکی کے حصول کا وظیفہ
Tamam Ahl e Iman ke Barabar Neki ka Wazifa
Arabicاردو ترجمہ
ہر مؤمن مرد و عورت کے لیے استغفار کرے
اَللّٰهُمّ اغْفِرْ لِيْ وَ لِلْمُؤْمِنِيْنَ وَ الْمُؤْ مِنَاتِ وَالْمُسْلِمِيْنَ وَالْمُسْلِمَاتِ
ترجمہ: اے اللہ! مجھے اور تمام مسلمان مرد و عورت کو بخش دے۔
حوالہ: (مجمع الزوائد، 10/210، قاھرۃ۔ الفتح الكبير، 3/150، بیروت)