انزال کے وقت پڑھی جانے والی دعا
Inzal ke Waqt ki Dua
Arabicاردو ترجمہ
صحبت کرتے وقت جب منی نکلے تو دل میں یہ دعا پڑھے
اَللّٰهُمَّ لَاتَجْعَلْ لِّلشَّیْطَانِ فِيْمَا رَزَقْتَنِيْ نَصِیْبًا
ترجمہ: اے اللہ! جو اولاد تو مجھے دے، اس میں شیطان کا کچھ حصہ نہ کر۔
حوالہ: (الحصن الحصین، 21، مصر)