سورۃ الکوثر ۔ مع اردو ترجمہ

سورۃ الکوثر

سورۃ الکوثر مع اردو ترجمہ۔ سورہ کوثر مکی سورہ ہے جو کہ ۳ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

اِنَّاۤ اَعۡطَیۡنٰکَ الۡکَوۡثَرَ ؕ﴿۱﴾

اے نبی ﷺ ہم نے تمکو کوثر یعنی بہت زیادہ بھلائی عطا فرمائی ہے۔

فَصَلِّ لِرَبِّکَ وَ انۡحَرۡ ؕ﴿۲﴾

تو اپنے پروردگار کے لئے نماز پڑھا کرو اور قربانی کیا کرو۔

اِنَّ شَانِئَکَ ہُوَ الۡاَبۡتَرُ ٪﴿۳﴾٪۱

کچھ شک نہیں کہ تمہارا دشمن ہی بے نام رہے گا۔

سورۃ الماعون سورۃ الکافرون