سورۃ الاخلاص ۔ مع اردو ترجمہ

سورۃ الاخلاص

سورۃ الاخلاص مع اردو ترجمہ۔ سورہ اخلاص مکی سورہ ہے جو کہ ۴ آیات پر مشتمل ہے۔ ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

Play Audio

Download MP3

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

قُلۡ ہُوَ اللّٰہُ اَحَدٌ ۚ﴿۱﴾

کہو کہ وہ معبود برحق جسکی میں عبادت کرتا ہوں اللہ ہے وہ ایک ہے۔

اَللّٰہُ الصَّمَدُ ۚ﴿۲﴾

اللہ بے نیاز ہے۔

لَمۡ یَلِدۡ ۬ۙ وَ لَمۡ یُوۡلَدۡ ۙ﴿۳﴾

وہ نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا۔

وَ لَمۡ یَکُنۡ لَّہٗ کُفُوًا اَحَدٌ ٪﴿۴﴾٪۱

اور کوئی اس کا ہمسر نہیں۔

سورۃ المسد سورۃ الفلق