Surah Yusuf with Urdu translation (Tarjuma) read online read online. Surah Yusuf is a Makki Surah that consists of 111 Ayaahs and 12 Rukus. Translation by Maulana Fateh Muhammad Jalandhari۔
قَالَ مَعَاذَ اللّٰہِ اَنۡ نَّاۡخُذَ اِلَّا مَنۡ وَّجَدۡنَا مَتَاعَنَا عِنۡدَہٗۤ ۙ اِنَّاۤ اِذًا لَّظٰلِمُوۡنَ ﴿٪۷۹﴾٪۹
یوسف نے کہا کہ اللہ پناہ میں رکھے کہ جس شخص کے پاس ہم نے اپنی چیز پائی ہے اسکے سوا کسی اور کو پکڑ لیں ایسا کریں تو ہم بڑے بےانصاف ہیں۔