Surah Nahl with Urdu translation (full) for online reading. Surah Nahl is a Makki Surah that consists of 128 Ayaahs and 16 Rukus. Translation by Maulana Fateh Muhammad Jalandhari۔
اِنَّمَا سُلۡطٰنُہٗ عَلَی الَّذِیۡنَ یَتَوَلَّوۡنَہٗ وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ بِہٖ مُشۡرِکُوۡنَ ﴿۱۰۰﴾٪٪۱۳
اس کا زور انہی لوگوں پر چلتا ہے جو اسکو رفیق بناتے ہیں اور اسکے وسوسے کے سبب اللہ کے ساتھ شریک مقرر کرتے ہیں۔