Surah Ar Room with Urdu translation (Tarjuma) read online. Surah Al-Room is a Makki Surah that consists of 60 Ayaahs and 6 Rukus. Translation by Maulana Fateh Muhammad Jalandhari۔
فَاصۡبِرۡ اِنَّ وَعۡدَ اللّٰہِ حَقٌّ وَّ لَا یَسۡتَخِفَّنَّکَ الَّذِیۡنَ لَا یُوۡقِنُوۡنَ ﴿٪۶۰﴾٪۶
پس تم جمے رہو بیشک اللہ کا وعدہ سچا ہے اور دیکھو جو لوگ یقین نہیں رکھتے وہ تمہیں اکھاڑ نہ بنا دیں۔