Surah Ar Rahman with Urdu translation (full) for online reading. Surah Ar-Rahman is a Madni Surah that consists of 78 Ayaahs and 3 Rukus. Translation by Maulana Fateh Muhammad Jalandhari۔
یُعۡرَفُ الۡمُجۡرِمُوۡنَ بِسِیۡمٰہُمۡ فَیُؤۡخَذُ بِالنَّوَاصِیۡ وَ الۡاَقۡدَامِ ﴿ۚ۴۱﴾
گنہگار اپنے چہرے ہی سے پہچان لئے جائیں گے تو پیشانی کے بالوں اور پاؤں سے پکڑ لئے جائیں گے۔