Surah An Nisa with Urdu translation (Tarjuma) read online. Surah An-Nisa is a Madni Surah that consists of 186 Ayaahs and 24 Rukus. Translation by Maulana Fateh Muhammad Jalandhari۔
فَمِنۡہُمۡ مَّنۡ اٰمَنَ بِہٖ وَ مِنۡہُمۡ مَّنۡ صَدَّ عَنۡہُ ؕ وَ کَفٰی بِجَہَنَّمَ سَعِیۡرًا ﴿۵۵﴾
پھر لوگوں میں سے کسی نے تو اس کتاب کو مانا اور کوئی اس سے رکا رہا تو ان نہ ماننے والوں کے لئے دوزخ کی جلتی ہوئی آگ کافی ہے۔