Surah Al Jum'ah with Urdu translation (Tarjuma) read online. Surah Al-Jum'ah is a Madni Surah that consists of 11 Ayaahs۔ Translation by Maulana Fateh Muhammad Jalandhari۔
یُسَبِّحُ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ الۡمَلِکِ الۡقُدُّوۡسِ الۡعَزِیۡزِ الۡحَکِیۡمِ ﴿۱﴾
جو چیز آسمانوں میں ہے اور جو چیز زمین میں ہے سب اللہ کی تسبیح کر تی ہے جو بادشاہ حقیقی ہے پاک ہے زبردست ہے حکمت والا ہے۔