Surah Al Hadeed with Urdu translation (full) for online reading. Surah Al-Hadeed is a Madni Surah that consists of 29 Ayaahs and 4 Rukus. Translation by Maulana Fateh Muhammad Jalandhari۔
الَّذِیۡنَ یَبۡخَلُوۡنَ وَ یَاۡمُرُوۡنَ النَّاسَ بِالۡبُخۡلِ ؕ وَ مَنۡ یَّتَوَلَّ فَاِنَّ اللّٰہَ ہُوَ الۡغَنِیُّ الۡحَمِیۡدُ ﴿۲۴﴾
جو خود بھی بخل کریں اور لوگوں کو بھی بخل سکھائیں اور جو شخص روگردانی کرے تو اللہ بھی بے نیاز ہے لائق حمدوثنا ہے۔