Surah Al Ankabut with Urdu translation (full) for online reading. Surah Al-Ankabut is a Makki Surah that consists of 69 Ayaahs and 7 Rukus. Translation by Maulana Fateh Muhammad Jalandhari۔
اَمۡ حَسِبَ الَّذِیۡنَ یَعۡمَلُوۡنَ السَّیِّاٰتِ اَنۡ یَّسۡبِقُوۡنَا ؕ سَآءَ مَا یَحۡکُمُوۡنَ ﴿۴﴾
کیا وہ لوگ جو برے کام کرتے ہیں یہ سمجھے ہوئے ہیں کہ یہ ہمارے قابو سے نکل جائیں گے۔ جو فیصلہ یہ کرتے ہیں برا ہے۔