Surah Al Aaraaf with Urdu translation (Tarjuma) read online. Surah Al-Aaraaf is a Makki Surah that consists of 206 Ayaahs and 24 Rukus. Translation by Maulana Fateh Muhammad Jalandhari۔
اِنَّ الَّذِیۡنَ عِنۡدَ رَبِّکَ لَا یَسۡتَکۡبِرُوۡنَ عَنۡ عِبَادَتِہٖ وَ یُسَبِّحُوۡنَہٗ وَ لَہٗ یَسۡجُدُوۡنَ ﴿۲۰۶﴾٪ٛ٪۲۴
جو لوگ تمہارے پروردگار کے پاس ہیں وہ اسکی عبادت سے روگردانی نہیں کرتے۔ اور اس پاک ذات کو یاد کرتے اور اسکے آگے سجدے کرتے رہتے ہیں۔